نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات میں، سعودی عرب اور مصر کے درمیان دو جزیروں کے مالكانہ حق کے سلسلے میں پائے جانے والے اختلافات کے بارے میں مصری حکام پر دباؤ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
مصری صدر نے کہا کہ ریاض کو علاقائی اور بین الاقوامی سیاست کے بارے میں کچھ لوگوں کے مختلف مواقف کا احترام کرنا چاہئے ...